آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Kerala

سلائی اور کمپےوٹرکی تربےت کی خواہشمند لڑکےوں اور خواتےن سے درخواستےں مطلوب

6+6
Written by Taasir Newspaper

بےدر۔17اکتوبر(ےواین این) جناب شےخ شہاب الدےن صدر اسٹار کارٹ پلنگ وےنڈ رس وےلفےر اسوسی اےشن بےدر نے اےک پرےس نوٹ مےں بتاےاہے کہ اسٹارلےڈےز ٹےلرنگ سنٹر کے زےراہتمام لڑکےوں اور خواتےن کی سلائی کی تر بےت کے لئے ہمارے 4برانچس موقوعہ نےو فنکشن ہال، نئی کمان بےدر، حق کالونی نزد مسجد صغریٰ بےد ر، سبھاش چوک منگل پےٹھ بےدر اور علی آباد ، نزد آٹو نگر بےدر مےں داخلوں کاآغاز ہو چکاہے۔ انھوں نے بتاےاکہ اب تک ان تربےتی مراکز کے ذرےعہ سےنکڑوں لڑکےوں اور خواتےن نے سلائی کی تربےت حاصل کی ہے۔ اور خودروزگار سے جڑی ہوئی ہےں۔ ادارہ ہذا سے تربےت حاصل کرنے والی لڑکےاں اور خواتےن کوباقاعدہ سند دی جاتی ہے۔اسی طرح کمپےوٹر سےکھنے کی خواہشمند طالبات بھی داخلے لے کر تربےت حاصل کرسکتی ہےں۔ شےخ شہاب الدےن نے خواہشمند لڑکےوں اور خواتےن سے اپےل کی ہے کہ وہ اپنی درخواستےں جلد ازجلد مذکورہ مقامات پر داخل کرےں۔ مزےد تفصےلات کے لئے 8050176205 اور8197970937پررابطہ کےاجاسکتاہے۔

About the author

Taasir Newspaper