اردو | हिन्दी | English
50 Views
Uttar Pradesh

بی،ایل،او، کو ووٹر پرچی تقسیم کئے جانے کی ہدایت

3+3
Written by Taasir Newspaper

مین پوری 14 نومبر(حافظ محمد ذاکر ) ضلع الیکشن افسر پردیپ کمار نے بتایا کہ ریاستی الیکشن کمیشن کی طرف سے ووٹر لسٹ کی پرچی بی،ا یل ، او کے ذریعے ووٹنگ سے پہلے ووٹرو ں کو ووٹر پرچی تقسیم کئے جانے کی ہدایات دی گئی ہے۔ضلع الیکشن افسر پردیپ کمار نے تمام ایکزیٹیو افسر، بلدیہ کونسل، نگر پنچایت کو ہدایت دی ہے،کہ BLO زیادہ سے زیادہ ووٹر فہرست الیکشن آفس کے لئے دستیاب کرائیں،، ووٹر پرچی ضلع الیکشن آفس (،،،) سے 18 نومبر کو حاصل کیجاسکتی ہیں،تقسیم کے لئے ووٹر فہرست کو B,L,O دستیاب کرانا یقینی بنائیں۔

About the author

Taasir Newspaper