اتر پردیش

سوتیلے باپ نے پانچ سالہ بیٹی کے ساتھ کی جنسی زیادتی

Written by Taasir Newspaper

مین پوری 15نومبر(حافظ مھمد ذاکر)مین پوری ضلع میں باپ بیٹی کے رشتے کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک سوتیلے باپ نے اپنی 5 سالہ دلت بیٹیکو دیر رات گھر سے اٹھا کر لے گیا اور اس کے ساتھ کی آبروریزی ، بیٹی کے والد کی موت کے بعد ماں نے کی تھی دوسری شادی.2 سال پہلے ہو چکی ہے ماں کی بھی موت تھانہ اےلاﺅکی گرام وکرمپور کا واقعہ ہے، رشتہ دار کے گھر آنے پر ہوا خلاصہ بچی کو بھیجا گیا میڈیکل کے لئے اور والد کو پولیس نے کیا گرفتار۔ اس حادثہکی معلومات دیتے ہوئے ملزم کے والد نے بتایا کہ رات کے وقت جب ہم لوگ سو گئے تھے تب یہ بچی کو اٹھا کر لے گیا تھا اور اس کے ساتھ غلط کام کیا ،اس کی معلومات جیسے ہی مجھے ہوئی ویسے ہی میں نے اس کو پولیس سے پکڑا وادیا ،وہی ایڈیشنل پولیس افسر اوم پرکاش سنگھ نے بتایا کہ ایک 5 سالہ ایک بچی ہے جس کا ایک سوتیلہ و الد ہے جس کے ساتھ آبروریزی کی گئی ، بچی کے ماں 2 سال پہلے ہی گزر چکی ہے،متاثرہ لڑکی سوتیلے باپ کے ساتھ رہتی تھی ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،اور اسے جیل بھیج جا رہا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper