اےن اےس ےو آئی کے زےر اہتمام چھاتر سنواد پروگرام

دربھنگہ :۹۲ نومبر (عبد المتےن قاسمی )اےن اےس ےو آئی کے ضلع جنرل سکرےٹری دےپک کمار دےپانشو کی قےادت مےںے سی اےم کالج دربھنگہ احاطہ مےں چھاتر سنواد پروگرام کااہتمام کےا گےا ۔ پروگرام مےں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے ضلع صدر ترےبھون کمار نے کہاکہ اےن اےس ےو آئی ضلع بھر کے کالجو ںمےںچھاتر سنواد کے توسط سے طلبہ کے مسائل سن رہی ہے اور ان کے سجھاو¿ اور باتو ںکو چھاتر سنگھ کے انتخاب مےں ترجےحی بنےاد پر جگہ دےنے کی کوشش کرے گی ۔ اس موقع پر سابق صدر ڈاکٹر جمال حسن ،نکھل جھا ، وسنت کمار ، اجے کمار ےادو ، سفےان ، سمت جھا ، راہل کمار رائے ، ضلع سکرےٹری محمد شمشاد ، محمد سلمان ، محمد نفےس ، محمد زاہد ، ساجد ، محمد ثاقب اور منہاج وغےرہ نے آج سی اےم کالج چھاتر سنواد پروگرام مےں حصہ لےا ۔