بےدر کی خواتےن اور لڑکےاں بھی مجاہدےنِ اردو مےں شامل :وحےدواجد

بےدر۔8نومبر(ےو اےن اےن)کرناٹک اردو اکادمی کے اراکےن جناب وحےد واجد اور سراج وجےہہ نے اپنے بےدر دورہ کے موقع پر شہر کی ادبی وعلمی خواتےن سے ملاقات بھی منا سب سمجھی جس کااہتمام دفتر بزم غزالاں ، مو قوعہ مسےح الدےن احمد قرےشےہ الماس مےمورےل ہا ل، اےم آرپلا زا، تعلےم صدےق شاہ بےدر مےں کےاگےا۔ پروگرام کاآغا زناظرہ بےگم کی تلاو ت کلام پاک سے ہوا۔ سراج وجےہہ رکن کرناٹک ارد واکادمی نے اپنے خطاب مےںکہاکہ بےدر مےں افسانچہ نوےسی پر کام ہواہے اور ہورہاہے جس پر مےں مسرت کا اظہا رکرتاہوں۔ نئی نسل کو لکھنے کی مزےد ترغےب دےجئے۔ اردواکادمی کے ذرےعہ کتابےں چھپوا نے اور دےگر کاموں کی سہولتےں حاصل کی جاسکتی ہےں۔ انھوں نے بچو ں کوسا ئنس حساب اور دو سرے مضامےن مےں بھی اوپر لانے کی بات کہی۔ وحےدواجد رکن کرناٹک اردو اکادمی نے کہاکہ اردو زندہ ہے مرنہےں سکتی درا صل اےک خوش فہمی ہے۔ ہمےں اردو کے کاز کے لئے آگے آنا ہوگا۔ مردوں مےںمجاہدےن تو ہوتے ہےں لےکن مےں دےکھ رہاہوں کہ بےدر کی خواتےن اور لڑکےاں بھی مجاہدےن اردو مےں شامل ہےں۔ اردو زبان کی بقاءکے لئے بنےادی طورپر اردو مدارس مےں بچوں کادا خلہ اہم ہے۔ اور داخلو ں کاکام خواتےن اور ہم سب مل کر کرےں گے۔ تب ہی بچو ں کی تعداداردو اسکو لوں مےں زےا دہ ہوگی۔ وحےدواجد نے مزےد بتا ےاکہ اردو آنگن واڑی کے لئے خواتےن کوشش کر ےں، اکادمی اس طرف توجہ دے رہی ہے ۔ دونوں اراکےن کی شالپوشی اور گلپو شی محمدےوسف رحےم بےدری نے کی۔ رخسانہ نا ز نےن نے استقبا لےہ کلمات پےش کرتے ہوئے کہاکہ ہم خواتےن محدود وسائل کے باوجود اردو اور اردو ادب کے لئے کام کررہے ہےں۔اکادمی کو چاہےے کہ وہ ہم سے تعاون کر ے۔ محترمہ نے بتاےاکہ گو¿ری لنکےش کاقتل پر ہم نے آواز ا ٹھا ئی ، مےانمار کے مسائل پر حکو مت سے نمائندگی کی اور دستخطی مہم بھی چلا ئی ۔ محتر مہ نو شا د بےگم صدر بزم غزالاں بےدر نے بزمِ غزا لا ں کی 8سا لہ کوششوں مےں سے چےدہ چےد ہ کام پےش کئے اور بتاےاکہ بےدر ضلع کو ادب کے مےدان مےں ہم مثالی ضلع بنانا چا ہتے ہےں۔ ناظرہ بےگم نے بھی اردو مدارس مےں طلبہ کی تعداد مےں اضافے سے متعلق ا پنے خےالا ت کا اظہار کےا ۔ان ہی کے شکرےہ پر ےہ اجلاس اختتام کو پہنچا ۔ محترمہ وائفہ اشرف، دلشاد مہک ، ام سلمہ مثےرہ اور دےگر موجودتھے۔