مفت سلائی کٹائی تربےتی کےمپ کا آغاز

دربھنگہ :۹۲ نومبر (عبد المتےن قاسمی ) گرامےن سو روزگار کےندر دربھنگہ مےں مفت سلائی کٹائی ٹرےننگ کےمپ کا افتتاح شمع روشن کرکے سےنٹر انچارج بنسی دھر جھا نے کےا ۔ اس موقع پر مسٹرجھانے کہا کہ اس ٹرےڈ مےں سو روزگار کے بے پناہ امکانات ہےں ۔ کورس کے دوران ہنر کے ساتھ ساتھ فےشن ڈےزائنگ ،پرائزنگ ، اکاو¿نٹنگ اور کمےونی کےشن کے طرےقے بتلائے جاتے ہےں تاکہ خود اعتمادی پےدا ہو اور خواتےن صنعت کار بن سکےں ۔ انہو ںنے مزےد کہا کہ ےہاں سے ٹرےننگ حاصل کرنے والی خواتےن کو ترجےحی بنےاد پر بےنک لون دستےاب کراےا جاتاہے تاکہ وہ اپنے پےڑوں پر کھڑی ہوسکےں ۔ اس کےمپ مےں۰۳ خواتےن کو مفت مےں سلائی کٹائی کی تربےت دی جائے گی ۔