نوٹ بندی کا اےک سال ختم ، بےدر مےں کانگرےس نے مناےا ےوم سےاہ

بےدر۔8نومبر (ےو اےن اےن /محمد ےو سف رحےم بےدری) نوٹ بندی کے اےک سا ل مکمل ہو نے پر کانگرےس نے ملک گےر سطح پر منائے جا نے وا لے ےوم سےاہ کو بےدر مےں بھی ضلع بےدر کانگر ےس کے صدر بسواراج جابشٹی کے زےراہتمام مناےاگےا۔ اور اس موقع پر اےک مےمورنڈم صدرجمہورےہ ہند رام ناتھ کووند کو ڈپٹی کمشنر بےدر کے توسط سے روانہ کےاگےا۔ مےمورنڈم کامضمو ن کرناٹک پردےش کانگرےس کمےٹی کانوٹ بندی پر مےمورنڈم ر کھا گےا تھا۔ تےن صفحات پر مشتمل ےادداشت مےں نوٹ بند ی کے ذرےعہ ہونے والے نقصانات پر تفصےل سے روشنی ڈالی گئی ہے ۔ او ر تجزےہ کےا گےاہے کہ نو ٹ بندی کے بعد عالمی بازار مےں بھارتی روپئے کی قدروقےمت کا کےاحال ہوا۔ 2000روپئے کے نئے نوٹ سامنے لائے گئے اور ان نوٹوں کو پرنٹ کرنے مےں جتنے لاکھ کروڑ خرچ ہو ئے وہ بتا تے ہےں کہ کا لادھن کی واپسی سے زےادہ نئے نو ٹ پرنٹ کر نے مےں رقم خرچ ہوئی۔ RBI اور بےنک ملاز مےن نے مل کر نوٹ بندی کے حوا لے سے کافی لوٹ مچائی ۔ اپنے بازوو¿ں پر سےاہ پٹےاں باندھ کر ےہ احتجاج عمل مےں آےا۔ ذرائع کے بمو جب امبےڈ کر سرکل سے ڈپٹی کمشنر دفتر تک احتجاج کےا گےا ۔ اس احتجا جی رےلی مےں سنجے جاگےر دار ، بھارت با ئی سےر ےکا ر، مےناکشی سنگرام، محمدےوسف الد ےن، روحی دا س گھوڑ ے ،نثاراحمد پانی منتری ، اےان خا ن ، اظہر خان، چندر کانت ہپل گاو¿ں، فرےد اللہ خان ، غوث کو نسلر ،ارشاد پہلون ، ساجد پہلون ، اکمل چدری، اور دےگر افراد مو جود تھے۔ مےمورنڈم پر صرف بسوراج جابشٹی صد ر ضلع کانگر ےس کے دستخط پائے گئے ۔ واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر دفتر آ ج 8 نومبر کے حوالے سے پولےس چھاو¿نی مےں تبدےل نظر آر ہا تھا۔ دفتر کے اطراف واکناف بھی پولےس جمےعت موجودتھی۔ ∀