تعلےمی جماعت کے زےر اہتمام منعقدہ سےمےنار مےں دانشوران کا اظہار خےال

0
49
Exif_JPEG_420

نئی دہلی 30دسمبر(ابصار احمد صد یقی ) مشن تعلےم کو گھر گھر پہونچانے پر دےگی توجہ ،مشن کے ذمہ داروں نے کےا عزم کا اظہا ر، آئندہ سال تک ۰۲ ہزار گھروںکا ہدف کر ےگی پورا ۔اس موقع پر معروف دا نشو ر مسٹر کمال فاروقی ، ما ہر تعلےم مسٹر کلےم الحفےظ عرف ہلال ملک ، ماہر معاشےات زاہد جمےل ، اےچ او ڈی انجےئرنگ ڈپارمنٹ جا معہ ملےہ اسلامےہ پروفےسر معےن الدےن ، صدر مشن تعلےم اکرا م الحق ،کے علاوہ بڑی تعداد مےں سامعےن موجود تھے ۔