سیفئی میڈیکل کالج کے وائس چانسلربریگیڈیر ڈاکٹر ٹی پربھاکر شرکت کریں گے

0
60

بھوگاﺅں ،مین پوری 30دسمبر(حافظ محمد ذاکر) ماہرِ تعلیم آنجہانی ستیش چندر دکشت میموریل آل انڈیا کرکٹ ٹورنامےنٹ کے نویں کرکٹ ٹورنامےٹ کا افتتاحی میچ نیشنل کالج واقع جی،ٹی،روڈ کے کھیل میدا ن پر کھیلا جائے گا۔اس ضمن میں ٹورنامےٹ کمیٹی کے صدر ڈاکٹر منوج دکشت نے بتایا کہ افتتاحی میچ (آج) 31 دسمبر کو دہلی سو نک اور جے پور کرکٹ ایسوسی ایشن کے وسط میں کھیلا جائے گا،افتتاحی میچ میں مہمان خصوصی کے طور پر، ایم، ایل، سی، ڈاکٹر اسیم یادو، سیفئی میڈیکل کالج کے وائس چانسلر بگر ےڈیر ڈاکٹر ٹی پربھاکر شرکت کریں گے۔اتر پردیش میں پہلی بار تحصیل سطح پر تیسرا امپائر لیگا فیصلہ تیسرے امپائر کے طور پر اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن سے تسلیم شدہ امپائر لکھن¶ سے آئے شوک شرما نے بتایا کہ قومی ، بی، سی، سی، آئی، کرکٹ مےچو ں کو چھوڑ کر اتر پر دیش کے بریلی، اور گورکھپور میں تیسرے امپا ئر کا استعمال کیا جا چکا ہے،بھوگاﺅں جیسی چھو ٹی سی جگہ میں انہیں پہلی دفعہ تیسرے امپائر کی شکل میں انہیں ایسوسی ایشن نے اتر پرد یش نے امپائر بناکر بھیجا ہے ،میچ کے دوران وہ رن آ¶ٹ، نو بال، اسٹمپنگ کے ہی فیصلہ تیسرے امپائر کے طور پر دیں گے،شرما نے بتا یا کہ قومی کھیلوں کے اصولوں کے مطابقچار منٹ کا وقت مقرر کیا جاتا ہے وہ بھی اسی وقت کی مدت میں اپنا فیصلہ دیں گے۔