دہلی

غالب اکےڈمی مےں’ہماری دنےا ‘کے زےر اہتمام سرٹےفےکےٹ تقسےم تقرےب کا انعقاد

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

نئی دہلی۔غالب اکےڈمی نظام الدےن مےں’ ہماری دنےا‘اےن جی اوکے زےر اہتمام سرٹےفےکےٹ تقسےم تقرےب کا انعقاد کےا گےا جس مےں متعدد معزز شخصےات نے شرکت کی جس مےں ڈاکٹر تاج الدےن انصاری ،علی مہدی صدر اقلےتی ونگ کانگرےس دہلی پردےش ،اےڈوکےٹ سےماجوشی ،شاہد علی اےڈوکےٹ سپرےم کورٹ و قومی صدر ےونائےٹےڈ مسلمس فرنٹ ،جان محمد چوہان،محمد اخلاق،شبانہ اقبال اعظمی کے نام شامل ہےں ۔ اس موقع پر سماجی خدمات مےں مدد کرنے پر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے انھےں سرٹےفےکےٹ سے نوازا گےا ،موجود مہمانان نے ہماری دنےا اےن جی او کی کو ششوں کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی اور مستقبل مےں اسی طرح سماجی خدمات انجام دےنے کو کہا اور دعاﺅں سے نوازا۔شبانہ اقبال اعظمی چےئر مےن ہماری دنےا نے کہا کہ ہمارا مقصد عوام کی خدما ت کرنا ہے اور اس کے ذرےعہ ضرور تمندوں کی مدد کرنا ہے ہماری کوشش ےہی رہے گی کہ ہم زےادہ سے زےادہ افراد کو جوڑےں اورسماج کی خدمت کرےں اس پروگرام مےں بڑی تعداد مےں لوگوں نے شرکت کی۔

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar