محمد ماجد بےدری کالونی بےدرڈسٹرکٹ پرےسےڈنٹ KPCCلےبر ڈپارٹمنٹ ےوتھ ونگ نامزد

0
71

بےدر۔29ڈسمبر (ےو اےن اےن) ڈاکٹر ڈی رمےش چےرمےن KPCCلےبر ڈپارٹمنٹ ےوتھ و نگ کی د ستخط سے جاری اےک مکتوب مےں محمد ماجد بےدریکالونی بےدرڈسٹرکٹ پرےسےڈنٹ KPCC لےبر ڈپارٹمنٹ ےو تھ ونگ نامزد کئے گئے ہےں۔ جس کی سفارش محمدمصطفےٰ علی کرناٹک تنظےمی سکرےڑی نے کی تھی۔ مکتو ب مےں ہداےت دی گئی ہے کہ محمدماجد ساکن بےدری کا لونی بےدر کو چاہےے کہ وہ اےم اےل اے، اےم اےل سی ، ضلع صدر، لےبر ڈپار ٹمنٹ KPCC، بلاک صدر اور مقامی کا نگرےسی قائدےن کی ہر طرح مدد کرےں ۔ محمد ماجد نے ا س موقع پر ڈاکٹر ڈی رمےش چےرمےن KPCCلےبر ڈپا ر ٹمنٹ ےوتھ ونگ ، محمدمصطفےٰ علی تنظےمی سکرےڑی رےا ست کر ناٹک کے علاوہ بلد ی نظم ونسق اور ضلع انچارج وزےر اےشو رکھنڈر ے ، محمدرحےم خان رکن اسمبلی بےد را ور چےر مےن کرناٹک اسٹےٹ وئر ہاو¿ز کارپورےشن کا دل کی گہرا ئےوں سے شکرےہ اداکےا ہے ۔ اور کہاہے کہ وہ تمام کا نگر ےسی قائدےن کے لئے ہمےشہ دستےاب ر ہےں گے او ر لےبر ڈپارٹمنٹ ےوتھ ونگ کو مستحکم کر ےں گے۔ ضر ور ت مند لےبر مجھ سے 8904161234پر رابطہ کرسکتے ہےں۔