تین خلا نوردوں کی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے واپسی

واشنگٹن14دسمبر ( آ ئی این ایس انڈیا )بین الاقو امی خلائی اسٹیشن سے تین خلا نوردوں کو لے ایک خلائی جہاز کر آج جمعرات کے رو ز قزاقستان میں واقع روسی خلائی مرکز واپس پہنچ گیا ہے ۔ امریکی خلائی تحقیقی ادار ے ناسا کے مطابق وا پس آ نے والے خلابازو ں میں نا سا کے رینڈی بریز نِک، روسی اسپیس ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سیرگئی ریازی نسکی اور یورپی اسپیس ایجنسی سے تعلق رکھنے والے اطالوی خلاباز پاو¿لو نیسپولی شامل ہیں۔