ریمنڈ ایف ایم سی جی بزنس دربھنگہ میں کرے گی توسیع

دربھنگہ ،07دسمبر(پریس ریلیز) اونی کپڑوں اور پہننے کے لئے تیار لباسوں کی پیش رفت پرو ڈکشن، مارکیٹنگ کنندہ اور ریٹیلر ریمنڈ گروپ نے آج مردوں کی زیبائش کے پرو ڈاکٹوں کی پارک ایوینیو کی سیریز کے لئے ’ون پارک ایوینیو‘ نامی ایک کلائنٹ فرنٹ پہل کا اعلان دربھنگہ میں کیا ہے ۔ آج کے خود اعتماد نو جوانوں کے لئے ون پارک ایونیو ایک الگ برانڈ ، پروڈکٹ اور بازار جانے کی پالیسی لائے گی ۔ یہ برانڈ جلد ہی بین الاقوامی بازاروں جیسے سینٹرل ایسٹ ، بنگلہ دیش اور نیپال پہنچا گا اور دوسرے مرحلے کے منصوبہ کے تحت جنوبی ایشیائی بازاروں، جیسے شری لنکا، بھوٹان اور میانمار میں اگلے چھ ماہ میں داخل ہو گا ۔اس پہل کو لانچ کر تے ہوئے ریمنڈ لمیٹیڈ کے چیئر مین اور منیجنگ ڈائریکٹر گوتم ہری سنگھانیا نے کہا کہ صارفین کی پسند میں تبدیلی، بہتر طرز حیات اور مرد صارفین کی پسند یدہ چیزی ہمیں ایف ایم سی جی کے شعبے میں بڑا موقع فراہم کر تی ہے۔