محمدےوسف رحےم بےدری رکن مجلس عاملہ ادارہ ¿ادب اسلامی کرناٹک منتخب

بےدر۔15ڈسمبر (ےو اےن اےن)جناب محمدعبدالقدےر کپل سکرےڑی ادارہ ¿ ادب اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی اطلاع کے بموجب ادارہ ¿ ادب اسلامی ہند کے کل ہند صدر ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی کی زےرنگرانی بنگلور مےں اےک اجلاس منعقد ہوا۔ جس مےں ادارہ ¿ ادب اسلامی کرناٹک کی تشکےل نوعمل مےں آئی ۔ متفقہ طورپر جناب شےموگہ کے م پ راہی کو رےاستی صدر ، پروفےسر سےد سلےم دولت کوٹی بےجاپور کو نائب صدر، محمدعبدالقدےر بےجاپور کو رےاستی سکرےڑی ، جناب طاہر رحمانی ہر ی ہر کو جوائنٹ سکرےڑی اور جناب انورخان انور ہاسن کو خازن کی حےثےت سے منتخب کےاگےا۔ ان کے علاوہ درج ذےل افراد اراکےن مجلس عاملہ کے لئے منتخب ہوئے ۔ مظہر محی الدےن مظہر کپل، ڈاکٹر حنےف شباب بھٹکل، فےاض قرےشی بنگلور، حےدرمظہری بلاری ، رےاض احمد خماربنگلور، محمدےوسف رحےم بےدری بےدر، ع صمد خانہ پوری بےلگام ، قدےر احمد قدےر گدگ، ڈاکٹر نور محمد الکل، محمدحنےف چودھری ہبلی اور محمدفاروق نشتر مےسور ۔ ان 11اراکےن کے علاوہ اے اےوب بےگ دانش چکبالاپور، محمدعظمت اللہ کڈور (چکمنگلور) اور قاضی عبدالمحےط گلبرگہ کو کو آپٹ اراکےن کے طورپر منتخب کےاگےاہے۔