دلیپ کمارکی سالگرہ پر مختار احمدفردین کی مبارکباد

حیدرآباد ، 15 دسمبر ( پریس ریلیز) شہنشاہ جذبات یوسف خان ( دلیپ کمار ) اپنی زندگی کے 95ویں بہار میں دیکھ چکے پور ی دنیا سے ان کے لئے درازی عمر کے بیانات اور مبارکباد سوشل میڈیا پر دیکھ کر آیا ۔ شریک حیات نواور اپنے وقت کی بہترین اداکارہ ، حقیقی زندگی میں مثال اول ادا کر کے دلیپ کمار کے خدمات کے لئے زندگی کو جو تازگی بخشی وہ قابل مبارکباد ہیں ۔ ڈاکٹر مختار احمد فردین اور ڈاکٹر محمد گوہر اپنے شہنشاہ کو جذباتی انداز میں مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اس دعا کے ساتھ کہ ہردن کے عمر ہزار برس۔ دلیپ کمار کی شخصیت کو جس نے دیکھا ، جس نے سمجھا ، پھر ایسے رول ماڈل ہیرو کہاں، اس 95 سال کی عمر مبارک اور آئندہ کے ہزار برس بھی، مبارکباد سائرہ بانو اور یوسف خان کو ڈاکٹر محمد گوہر تاثیر اور صدر اور اردو ماس ڈاکٹر مختا احمد فردین کی جانب سے تم جیو ہزار سال یہ میری ہے آرزو سالگرہ کی مبارکباد ۔