سمری پولےس نے ضبط شراب کو ضائع کےا

دربھنگہ :۰۲دسمبر (عبد المتےن قاسمی )سمری تھانہ حلقہ مےں افسران کی موجودگی مےں ضبط شراب کو برباد کےا گےا ۔ کل 292شراب کی بوتلوں کو پولےس نے ضائع کردےا ۔ اس موقع پر تھانہ انچارج راجن کمار ، سنگھوارہ بلاک ترقےاتی افسر ڈاکٹر ششی پرکاش ، جے ڈی ےوضلع نائب صدر امجدعباس سمےت کئی پولےس افسران اور عام لوگ موجود تھے ۔