آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Around the World

امریکہ اور ترکی نے ویزا سروس کی بحالی کا اعلان کر دیا

3
Written by Taasir Newspaper

انقرہ/ واشنگٹن 29(آئی این ایس انڈیا)ترک حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکی شہریوں پر عائد کردہ ویزا پابندیاں ختم کی جا رہی ہیں جبکہ امریکہ نے بھی ترک شہریوں کیلئے ویزے کا اجرا بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ ترکی میں ہنگامی حالات کے دوران مقامی اور امریکی شہری کی انقرہ میں گرفتاری کے بعد دونو ں ملکوں کے سفارتی تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔اس واقعے کے بعد دونوں ملکو ں نے ایک دوسرے کے شہریوں کو ویزہ دینے پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔

About the author

Taasir Newspaper