آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
MUMBAI

ممبئی کے کملا مل کمپاؤنڈ میں لگی آگ سے 14 کی موت

8465firebreaksout
Written by Taasir Newspaper

نئی دہلی/29ڈسمبر(ایجنسی) ممبئی لوئر پریل میں کملا ملی کمپاؤنڈ کے موجوس لاؤنج میں آگ کی وجہ سے 14 افراد ہلاک ہوئے ہیں. یہ اعداد و شمار مزید بڑھ سکتے ہے. مرنے والوں میں زیادہ تر 22 سے 30 سال کی عمر کے لوگ ہیں. حادثے میں 12 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں. زخمی افراد کو کنگ ایڈورڈ میموریل ہسپتال اور میں داخل کردیا گیا ہے. آگ تقریبا 12 بجے کے قریب کمپاؤنڈ کے 2 ریستوران میں لگ گئی

About the author

Taasir Newspaper