آج حضرت سید شاہ یاھوباشاہؒکا349واںعرس شریف

0
14

کرنول۔13جنوری(یواین این)۶۲ربیع الثانی۹۳۴۱ھ مطابق14جنوری 2018ءبرو زاتوار حضرت سید شاہ یاھوباشاہؒکا349واںصندل شریف مقرر ہے، بعد نمازمغرب سجادہ نشین سید شاہ الیاس قادری کے مکان سے جلوس صندل برآمدہوکر فقراءکے جلوس کے ساتھ ضرب وکمالات پیش کرتے ہوئے درگاہ شریفؒپہنچے گا، بعدنمازعشاءصندل مالی،چادرگل کی پیش کشی کے بعدسلام بحضو رخیرالانام،شجرہ وفاتحہ خوانی ہوگی، بد ست سجادہ نشین تبرک تقسیم کیاجائے گا۔۷۲ربیع الثانی مطاب ق15جنوری بروز پیرچراغاں(عرس شریف)مقررہے۔ ۸۲ ربیع الثانی مطابق16جنوری برو ز منگل زیارت کے فاتحہ ہوںگے۔بعدنمازفجرتلاوت قرآن ہوگی،گل فشا نی، سلام وشجرہ خوانی پیش کی جائے گی،اس کے بعدبدست سجادہ نشین تبرک تقسیم کیاجائے گا۔ سجادہ نشین سید شاہ الیاس قادری نے تمام عاشقان اولیاءسے ادبادرخوات کی ہے کہ وہ مذکورہ تینو ں محافل میںاپنے دوست واحباب کے ساتھ کثیرتعدادمیں شرکت فرماکراولیاءاللہ سے محبت کاثبوت دیں۔