فن فنکار

’اینٹی گریٹی ‘نے گوا کے ٹائم آﺅٹ 72فیسٹیول میں نئے کلیکشن کو لانچ کیا

Written by Taasir Newspaper

ممبئی ،15جنوری (پی آر)بھار ت کے یوتھ لائیف اسٹائیل برانڈ ”اینٹی گریٹی “نے گوا کے ٹائم آﺅٹ 72فیسٹیو ل میں نئے کلیکشن کو لانچ کیاہے ۔اس مو قع سے فیسٹیول انٹی گریٹی ڈانس میوجک نے اپنے سبھی شائقین کو لطف اندوز کرانے کیلئے گوا میں منعقد ٹائم آﺅٹ 72فیسٹیو ل کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔بتایاجاتاہے کہ نوجوانوں کا پسندیدہ اور کم قیمت میں انٹی گریٹی کا نیاکلیکشن موثیقی کے شائقین کیلئے پیش کیا گیاہے ۔ایک راک ار ٹیست کا مکمل جلوہ سمیٹے ہوئے انٹی گریٹی کا یہ نیا میوزک فیسٹ کلیکشن ایک ایسا کلیکشن تھا جس میں سے نوجوانوں کے جذبات چھلکتے ہوئے دیکھے گئے ۔خاص طورپر تیار کئے گئے اس میوزک فیسٹیول کلیکشن میں لیک سے الگ ہٹ کر چلنے والے تمام د لکشی کی شمولیت کا خیال رکھا گیا تھا۔اطلا ع کے مطابق ڈی جے ہارڈ ویل کے ساتھ شروع کئے گئے اور اب ٹائم آﺅٹ 72فیسٹیول کا حصہ بن چکے اپنے جدید ترین میوزک فیسٹیول انٹی گریٹی ڈانس میو زک کو قف شدہ یہ نیا کلیکشن ان کے آﺅٹ لیٹو اور دیگر کامرس ویب سائٹوں پر دستیاب کر یا۔

About the author

Taasir Newspaper