بابا بھےم راﺅ امبےد کر کی تو ہےن برداشت نہےں ، آئےن مخالف ہی ملک مخالف ہیں : محمد آفاق

0
11

لکھنو¿: 9 جنوری (پریس ریلیز)راشٹرےہ سماجک کارکن تنظےم نے اپنے کئی معاون تنظےموں کے ساتھ بابا صاحب بھےم راﺅ امبےڈ کر کی تو ہےن آمےز پوسٹ کرنے والے فےس بک گروپ کا پتلا نذر آتش دارالشفاءگےٹ پر شام چار بجے پتلانذر آتش کےا ۔ جس مےں خصوصی طور سے راشٹرےہ بھاگےداری آندولن کے کنوےنر پی سی کر ےل انڈےن نےشنل لےگ کے قومی نائب صدر حاجی فہےم صدےقی ، مسلم فورم کے رےاستی صدر ڈاکٹر آفتاب احمد ، قمر سےتا پوری ، حامد احمد ، آزاد اےڈو کےٹ ، ربانی خان اےڈو کےٹ ، ناگرک ادھےکار پرےشد کے صدر رفےع احمد اےڈوکےٹ ، مسلم سماج پرےشد کے صدر محمد شعےب وغےرہ موجود تھے ۔ اس موقع پر پی سی کر ےل نے کہا کہ آج ہندوستان مےں کچھ شرپسند عناصر سوشل مےڈےا کے ذرےعہ پھوٹ ڈالنے ، فساد کرانے کی کوشش کر رہے ہےں ۔ جبکہ حکومت نے ےہ اعلان کےا ہے کہ فےس بک ، واٹس اپ پر نگاہ رکھی جائے گی تو کےاحکومت نے اپنی سنجےدگی مےںاس بات کو لےا ہے کہ بابا صاحب کے بارے مےں غےر مہذب الفاظ کا استعمال کےا گےا ہے ۔ہم اس لئے سڑکوںپر نکلےں گے آندولن کرےں گے ۔ حاجی فہےم صدےقی اور محمد آفاق نے کہا کہ ہندوستان کے آئےن کے موجد ڈاکٹر بھےم راﺅ امبےڈ کر کی تو ہےن کسی بھی حالت مےں برداشت نہےں کےاجائے گا ۔ ےہ آئےن مخالف ہی نہےں ملک مخالف ہے ۔ موہن داس کرم چندر گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کے پجاری آج پور ے ہندوستان مےں افراتفری پھےلا رہے ہےں ۔ آج سوشل مےڈےا عام ہو گےا ہے ۔ا س پر اچھی باتےں لکھنے اور بولنے کے بجائے ، مذہبی کشےدگی پےدا کر رہے ہےں ۔ اب بابا صاحب کے بارے مےں غےر مہذب لفظوں کا استعمال کےا گےا ۔ جبکہ ساری دنےا بابا صاحب کو اعزاز دےتی ہے ۔ ان کا لکھا آئےن پوری دنےا مےں پڑھا جاتا ہے ۔ محمد آفاق نے کہا کہ حکومت تو فےس بک ، واٹسپ پر نگاہ رکھنے کی بات کر رہی ہے ۔ لےکن ےہ بھگوا غنڈے جب رام کی نہےں مانتے تو حکومت کی کےا سنےں گے ۔ اگروی سپورٹ بی جے پی گروپ کو بند نہ کےاگےا تو ساری تنظےم مل کر آندولن کوجاری رکھنے کے لئے مجبور ہو جا ئےں گے ۔ اسی ضمن مےں بارہ جنوری کو امبےڈ کر مجسمہ پر دن مےں دو بجے سے چار بجے تک سبھی تنظےم مخالفت مظاہرہ و دھرنا دےں گے ۔ ڈاکٹر آفتاب اور قمر سےتا پوری نے کہا کہ اسلام مذہب تو چھوٹے بڑے ، امےر غرےب گورے کالے سب کو اعزاز دےنے کی تعلےم دےتا ہے ۔ ےہ کےسے رام بھکت ہےں ۔ جو اپنے ہی ملک مےں شرپسندی پھےلا کر فساد کرانے کی کوشش کر تے رہتے ہےں ۔ ملک مےںامن و امان بنی رہے اس کے لئے ضروری ہے کہ رےاستی حکومت اور ملک کی مرکزی حکومت اس طرح فرقہ وارانہ کشےدگی پھےلانے والوں پر فوراً سخت کارروائی کر ے ۔ پتلا نذر مےں شاہ رخ خاں ، محمد انس ، اندر پرکاش بودھ ، نرےندر ےادو ، کلو خاں ، کے ساتھ کثےر تعداد مےں لوگ مو جود تھے ۔ سبھی نے آئےن مخالف مرد آباد ، ناتھو رام گوڈسے کی اولادوں کچھ تو شرم کرو ، بابا صاحب کو غےر مہذب الفاظ کہنے والوں کو پھانسی دو کے نعرے لگائے ۔