بشار الاسد نے جنگ زدہ ملک کے لئے نئے وزیر مقرر کر دیئے

0
13
الرئيس السوري بشار الأسد يتحدث خلال مقابلة في صورة وزعتها الوكالة العربية السورية للأنباء. حصلت رويترز على هذه الصورة من الوكالة العربية السورية للأنباء. لم تستطع رويترز التأكد على نحو مستقل من مصداقية أو محتوى أو موقع أو تاريخ الصورة. تستخدم الصورة للأغراض التحريرية فقط.

دمشق،۲جنوری(پی ایس آئی)جنگ زدہ ملک شام کے صدر بشار الاسد نے پیر کے روز ایک صدارتی حکمنامہ جاری کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق جن نئے وزراءکا تقرر کیا گیا ہے ان کا تعلق دفاع، صنعت اور اطلاعات سے ہے۔شامی ٹی وی کے مطابق شامی صدر نے العماد علی عبداللہ ایوب کو وزیر دفاع، محمد مازن علی یوسف کو وزیر صنعت اور عماد عبداللہ سارہ کو وزیر اطلاعات مقرر کیا ہے۔