سیمسنگ انڈےا نے لانچ کےا + A8 Galaxy اسمارٹ فون

0
32

نئی دہلی13جنوری(ابصا احمد صدےقی ) ہندوستاکا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ قابل اعتماد اسمارٹ فون برانڈ سیمسنگ انڈیا نے آج سےمسنگ Galaxy A8+ کو لانچ کیا۔ اسمو قع پر سیمسنگ نے اپنے ای سیریز اسمارٹ فون کے ورثہ کو بھی آگے بڑھاےا ، گ سےمسنگ گلکسی+ A8 کی ڈیزائن اور اسکے خصوصیات کو سب سے جودا بتاےا گےا ۔ بتاےا جا رہا ہے کہ ابھی تک مارکیٹ کے اندر اس طرح کے ا سمارٹ فون نہیں آئے ہےں۔ اس فون کی خاص بات ےہ ہے کہ ا س گلکسی کے اندر A8+ 6GB رام، 64GB اندر و نی میموری ہے۔اس ا سمارٹ فون میں ڈبل کیمر ے موجود ہےں اور خاص بات ےہ ہے کہ ایک بڑی انفینٹی ڈسپلے ہے ، اس تجربے کو آگے بڑھانے کے لئے سےمسنگ نے ایک زبردست اور پرکشش ڈیزائن بنا کر لانچ کےاہے ، اس فون کو سےمسنگ نے اضافی خصوصیات کے ساتھ لوگوں کی روز مر ہ کی زندگی سے وابستہ کر کے متعارف کرایا ہے، گلکسی A8 + زیادہ خو بصورت ، اور پہلے سے کہیں زیادہ چلانے مےں آ سان اور پر کشس بنا گیا ہے۔ اس موقع پر سیمسنگ بزنس انڈیا مو با ئل کے جنرل مینیجر مسٹر ادیتہ باببر نے کہا، ‘۔ A+ Galaxy مےں ہم نے عوامی پسندیدہ خصوصیات لے کر آئے ہیں جیسے انفینٹی ڈسپلے کے ساتھ ساتھ ہمارا پہلا ڈبل فرنٹ کیمرہ ہےں۔ انہونے کہا جو اس طرح کے اسمارٹ فونز میں کبھی نہیں دیکھا گیا ہے، لہذا یہ ا سمارٹ فون ہر معنی میں سب سے بہترےن فو ن ہے۔اس موقع پر مسٹر آدتےہ بابر نے کہا مجھے امےد ہے کہ عوام کو سےمسنگ گلکسی A8+ بہت ہی زےادہ پسند آئےگی۔