مدرسہ درس القرآن گوشت منڈی میں دو طلباءنے کیا حفظ قرآن مکمل

0
15

بھوگاﺅں ،مین پوری 12جنوری(حافظ محمد ذاکر )قصبہ کے محلہ مردھا بڑا بازار میں واقع مدرسہ در س القرآن میں دو طلباءنے قرآن حفظ مکمل کیا،حفظ مکمل کر نے والے حافظ محمد ذیشان عزیزلپور ،فرخ آباد ،حافظ محمد دلدار کمال گنج فرخ آباد ،فارغین طلباءکو گل پوشی کر کے ان کو اعزاز سے نوازا گیا۔اس موقعہ پر فاتحہ خوانی کے بعد ملک ملت کے حق میں دعاءکا اہتمام کیا گیا ،فا، اس موقعہ پر قصبہ کے معزز شخصیات نے شر کت کے طلباءکے نیک مستقبل کی دعاءکی ،شرکاءمیں عمران چودھری ،شکیل انصاری،احمد علی ،محمد شکیل عرف پھول میاں ،آصف رضا ،خالد رضا نوری ،جگو بھائی ،دانش خان ،افسر نواز خان ،شمشاد حسین ،ڈاکٹر مونس ۔