فن فنکار

ورون دھون کا والدین کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

ممبئی۔14جنوری(ےو این این ) بالی ووڈ ہدایتکار ڈیوڈ دھون کے بیٹے ورون دھون نے والدین کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون دھون نے نئے گھر کی خریداری کے بعد اب والدین کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ جلد ہی نئے گھر میں منتقل ہوجائیں گے ۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا کہ ورون دھون نے والدین کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ اپنی گرل فرینڈ نتاشا کی وجہ سے کیا ہے ۔

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar