پروفےسر شہپر رسول ،سہےل انجم اوراےم ودود ساجد کو شاندار استقبالےہ

0
25

نئی دہلی 14جنوری(ابصاراحمد صدےقی) دہلی کے جامعہ نگر علاقہ مےں تحرےک فروغ تعلےم کی جانب سے پروفےسر شہپر رسول وائس چےئر مےن اردو اکادمی دہلی ،سہےل انجم رکن گورننگ کونسل اردو اکادمی دہلی و مولانا محمد علی جوہر اےوارڈ برائے صحافت اور اےم ودود ساجد رکن گورننگ کونسل اردو اکادمی دہلی کو شاندا ر استقبالےہ دےا گےا ۔اس تقر ےب کی صدارت ڈاکٹر سےد فاروق ہمالےہ ڈرگس نے کےا اور نظامت کے فرائض سےد منصور آغاتحر ےک فروغ نے انجام دےئے اس موقع پر مندرجہ ذےل شخصےات کے علاوہ معروف سماجی کارکن کلےم الحفےظ ،مفتی عطاءالرحمن ودےگر نے اپنا اظہار خےا ل کرتے ہوئے پروفےسر شہپر رسول وائس چےئر مےن اردو اکادمی دہلی ،سہےل انجم رکن گورننگ کونسل اردو اکادمی دہلی و مولانا محمد علی جوہر اےوارڈ برائے صحافت اور اےم ودود ساجد رکن گورننگ کونسل اردو اکادمی دہلی کو مبارکباد پےش کر تے ہوئے نےک خواہشات کا اظہار کےا ۔اس مو قع پر پروفےسر شہپر رسول نے کہا کہ مےں اس استقبا لےہ تقرےب کےلئے آپ سبھی کا شکرےہ اداکرتا ہوں اور مبارکباد پےش کرتا ہوں اور دہلی اردو اکادمی کی جو ذمہ داری مجھے دی گئی ہے مےری کوشش رہے گی ذمہ دارےوں بخوبی نبھاﺅں اور لوگوں کی امےدوں پر کھڑااتر و ں اور ےہ بھی کو شش رہے گی کہ دہلی اردو اکادمی مےں کچھ نئی چےز و ں بھی لاﺅں ڈاکٹر سےد فاروق نے اپنے صدا ر ت کلمات مےں پرو فےسر شہپر رسو ل وائس چےئر مےن اردو اکادمی دہلی ، سہےل انجم اور اےم ودود ساجدکو مبارکبا د پےش کی اور نےک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے سماجی کی بھلائی کے لئے اپنی خدمات جاری کی صلاح دی ۔کلےم الحفےظ نے مبارکباد پےش کرتے ہوئے تعلےم حاصل کرنے اور اس کو استعمال کرنے پر زو ر دےا تاکہ تعلےم کو مزےد فروغ مل سکے اوردو سر وں کو اس سے فائدہ پہنچے ۔اس موقع پر مشاعرہ کا بھی انعقاد کےا گےا جس مےں ملک کے ممتاز شاعرو ں نے اپنے اپنے کلام پےش کئے او سامعےن کو محظوظ کےا ۔