پیپلز پارٹی طاہرالقادری کا بھرپور ساتھ دے گی: رحمان ملک

0
48

اسلام آباد 16جنوری ( آئی این ایس انڈیا ) پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہاہےلوگوں کو لوٹنے والے پیروں پر پاپندی لگانا چاہتے ہیں۔ بعض افراد کا مطالبہ ہے کہ پیروں کے ساتھ پیرنیوں پر بھی پاپندی لگائی جائے ،پیپلزپارٹی طاہرالقادری کابھرپورساتھ دےگی۔لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پی پی رہنما رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو کی حفاظت کی ذمہ داری ان کی نہیں حکومت کی تھی۔رحمان ملک نے واضح کیا کہ پیپلزپارٹی طاہرالقادری کابھرپورساتھ دےگی۔تاہم پارٹی احتجاج کے باوجود جمہوری عمل کا تسلسل چاہتی ہے۔