گرام جمورا میں شہید نند رام کی تعزیت میں سیاسی پارتیوںکے رہنما¶ںکی آمد

0
14

بھوگاﺅں ،مین پوری 07جنوری( حافظ محمد ذاکر ) گرام جمورا میں شہید نند رام کی یاد میں سیاسی دلوں کے رہنما¶ں وسا ماجی کار کنو ں وغیرہ کا گا¶ں پہنچ کر تعزیت کر نے وا لو کا تانتا لگا رہا،شہید کی بیوی سنیتا، ماں لججاو تی،اور بیٹی پریانشی،کے آنسوں تھم نے کا نام نہیں لے رہے تھے،شہید کا معصوم بیٹا د یپےش عرف پریانشو مکھ اگنی دینے کے بعد بھی با پ کے آنے کا انتظار کر رہا تھا۔ برو ز اتوار کو شہید کے گا¶ں جمورا میں لوگو کا تعز یت کر نے والو ں کا تانتا لگا رہا،بی جے پی کے رکن اسمبلی رام نریش اگنی ہوتری، راجیو پانڈے، سریندر سنگھ چوہان، رام پرساد والمیک، سماج وادی پارٹی کے سابق وزیر آلوک شاکیہ، عبد السلام، شیلو یادو، راجیش کھٹیک، راول سنگھ یادو، آشیش تیو ار ی، کا نگر یس کے شیلےندر مشرا، افسر نواز، ندیم خان، محمد فیروز گاند ھی ، بی ایس پی کے منوج ساگر ، سچترا ساگر ، نگےندر سنگھ بھار تی ، سماجی کار کن ڈاکٹر منوج دکشت، اکبر قر یشی، ، ڈاکٹر راد ھاکرشن بودھ وغیرہ نے گا¶ ں پہنچ کر اہلِ میت کو صبر کی تلقین کی ،اور شید فوجی کی تصو یر پر گل پوشی کی ۔ شہید کی بیوی سنیتا را جپو ت اپنی بیٹی پریانشی، اور اپنی ساس لججاوتی کو بار بار رونے سے منع کر نے باوجود خود اپنے آنسو نہیں روک پا رہی تھی۔