تےن طلاق دےنے والا مجرم ،تو بغیر طلاق بےوی کوچھوڑ کر بھاگ جانے والا کون؟: مفتی ہارون ندوی

پونے 05جنوری(پریس ریلیز) اس وقت ملک کے حالات بد سے بد تر ہے ، اتنے بُرے دن اس ملک مےں پہلے کبھی نہےں آئے تھے اور حاص طور سے شرےعت ِ اسلامی کے ساتھ جو چھےڑ خانی اور قرآن و حدےث کی تعلےمات کو بدنام کرنے کی جو سازشےں اس وقت چل رہی ہے اس پہلے اتنی شرارت کبھی نہےں ہوئی تھی ، اس اب ہمارا فرض بن جاتا ہے کہ ہم اپنے نبی ﷺ کے رحم ، امن ، شانتی ، پرےم ،اخوت ، ہمدردی اور پےار و محبت سے بھری تعلےمات کو دنےا کے سامنے پےش کرے ۔ےہی اصل کام ہے ان خےالات کا اظہار پونے شہر کے اعظم کےمپس مےں جمعےتہ علماءپونے و مدرسہ جامعات الصالحات کونڈوہ پونے کی جانب سے منعقدہ عظےم الشان جلسہ سےرت النبی ﷺ اور تقسےم انعامات مےں جمعےتہ علماءضلع جلگاو¿ں و سماجوادی پارٹی مائنارےٹی سےل کے مہاراشٹر صدر مفتی محمد ہارون ندوی نے اپنے صدارتی خطبہ مےں کےا،مفتی ہارون ندوی نے مزےد کہاکہ تےن طلاق دےنے والا مجرم ہے تو بن طلاق اپنی بےوی کو چھوڑ کر بھاگنے والا کون ہے ؟ ےہ سب بھاجپا اور آر اےس اےس کی سازشےں ہے ، ساتھ ہی مسلمانو ںکو اتحاد کی دعوت دی اور ےہ بھی کہاکہ اسلام مسلمانوں کو انسانےت کو تکلےف پہنچانے سے سختی سے منع کرتا ہے ، ہماری تعلےما ت بسوں اور بے قصوروں پر پتھربازی کی اجازت نہےں دےتا ، اسلامی تعلےمات دوسروں کے مذاہب کے احترام کی تعلےم دےتا ہے ،دوپہر سے مغرب تک طلباءکے درمےان قرا¿ت ، نعت اور تقرےری مقابلے ہوئے ،اس جلسہ مےں مہمانِ خصوصی بابا ستےہ نامداس تھے ، مولانا شاکر نے خطبہ استقبالےہ پےش کےا جلسہ کے کنوےنر جمعےتہ علماءپونے کے صدر قاری ادرےس نے پروگرام کا مقصد بےان کےا،اس موقع پر مہمان خصوصی ستےہ نامداس نے صاف طور پر کہا کہ اس وقت ملک اور انسانےت کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے ،سادھوو¿ں ، سنتوںاور مولوےوں کو باہر آنا ہوگاکےونکہ ےہ حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے جارہی ہے، اور وکاس نہےں کرپائے تو وےناش کی راج نےتی کررہے ہےں مےں جمعےتہ علماءہند اور مولانا سےد ارشد مدنی کا شکرےہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے مجھے کئی بار جمعےتہ علماءکے پلےٹ فارم سے قومی یکجہتی ، پرےم اور بھائی چارے کا پےغام پھےلانے کا موقع دےا،آخر مےں طلباءکو انعامات سے نوازا گےا ، اس اجلاس مےں الحاج گلزار، مفتی آفتاب ، حاجی لقمان، حاجی فےروز ، جمعےتہ علماءمراٹھواڑہ کے آرگنائزر محمد شعےب القاسمی، رئےس خان ،منظر امام ، قاضی اقبال ، مولانا فاروق، مولانا حکےم اقبال ، اور کئی علماءو ائمہ کے ساتھ بڑی تعداد مےں عوا م الناس نے شرکت کی۔