حضرت سید شاہ یاھوباشاہؒکا349واںعرس شریف۔تاریخ کے آئینہ میں

کرنول۔4جنوری(یواین این) حضر ت سیدشاہ یاھوبا شاہؒآپ ایک کشف و کرامات،شریعت وبلاغت کے جا مع او رر یا ضت ومجاہدات میں اپنی مثال آپ تھے ، غا لبا آ پ بغد اد میں پیدا ہوئے ، بہت ہی کم عمرمیں آ پ نے وہ علوم حاصل کیاکہ و قت کے بادشاہ بھی آپ کے علم پررشک کر تے ،خرقہ¿ خلافت اور نعمت قاد ریہ حاصل کر کے طریقت وحقیقت کی منز لیں طئے کرتے ہوئے اپنی نگاہ فیض سے لاکھو ں بندگان خدا کو ایمانی دولت سے سر فرا ز کیا ۔ آپ نے دعو ت دین کی غرض سے بغد ادسے نکل کر ہند وستان کی جانب عزم سفربا ندھا، ہند وستان آنے کے بعدآپ نے قمرنگرمیں سکونت اختیارکی،قمرنگراب کرنول کے نام سے جانا جا تا ہے،شہرکرنول آنے کے بعدآپ دعوت دین میںمشغول ہو گئے ،ہزاروںلوگ آپ کے ہاتھ پربیعت کر کے ایمان جیسے پاک ،شفاف وحقیقی مذ ہب سے آراستہ ہوگئے۔آخرمیں۰۹۰۱ھ میں آپ نے اپنے معبودحقیقی کولبیک کہا۔شہر کرنول کے قلب میں مسجد یا ھوباشاہ ؒکے احا طہ میں آج بھی آپ کاروضہ نورتجلی سے معمو ر ہے۔روزانہ سینکڑوںعاشقان اولیاءآپ کے نورتجلی سے فیض یاب ہوتے رہتے ہیں۔۶۲ربیع الثانی ۹۳۴۱ھ مطابق14 نوری 2018ءبر وز اتو ا ر حضرتؒک 349واںصندل شریف مقرر ہے، بعدنما زمغرب سجادہ نشین سیدشاہ الیاس قادری کے مکان سے جلوس صندل برآمدہوکر فقراءکے جلوس کے ساتھ ضرب وکمالات پیش کرتے ہو ئے درگاہ شریفؒ پہنچے گا،بعدنماز عشاءصندل مالی ،چادرگل کی پیش کشی کے بعدسلام بحضو ر خیر الا نا م،شجرہ وفا تحہ خوانی ہوگی،بدست سجادہ نشین تبرک تقسیم کیا جائے گا۔۷۲ربیع الثانی مطابق 15 جنو ر ی بروزپیرچراغاں(عرس شریف) مقرر ہے ۔ ۸۲ربیع الثانی مطابق 16جنوری بروز منگل زیارت کے فاتحہ ہوں گے۔ بعدنماز فجر تلا وت قرآن ہوگی،گل فشانی،سلام وشجرہ خوانی پیش کی جائے گی،اس کے بعدبدست سجادہ نشین تبرک تقسیم کیاجائے گا۔ سجادہ نشین سیدشاہ الیاس قادری نے تمام عاشقا ن او لیاءسے ادبادرخوات کی ہے کہ وہ مذکورہ تینو ںمحافل میںاپنے دوست واحباب کے سا تھ کثیر تعدادمیں شرکت فرما کراو لیاءاللہ سے محبت کاثبوت دیں۔