آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Uttar Pradesh

اردو عربی فارسی مدرسوںکے استحصال کی مخالفت مےں اتر پردےش مدرسہ اےسوسی اےشن نے دےا دھرنا

3+3
Written by Taasir Newspaper

لکھنو¿:5 جنوری (پریس ریلیز)اتر پرد ےش مدرسہ اےسو سی اےشن نے اردوعربی فارسی مد رسوں پر ہورہے سرکاری ظلم وستم کی مخالفت مےں اپنے حامی تنظےموں کے ساتھ دھرنا ومظاہرہ کےا ۔ دھرنے کی صدارت کر تے ہو ئے مدرسہ اےسو سی اےشن کے صدر محمد اکبر ظفر اور نائب صدر حاجی محمد فہےم صدےقی نے کی ۔ دھرنے کو دےگر تنظےموں کے تر جمان نے بھی خطاب کےا ۔ اپنے خطاب مےں اےسوسی اےشن کے صدر محمد اکبر ظفر نے کہا کہ آج جس طر ح سے اقلےتوں کا استحصال کےاجارہا ہے ۔ اس کی مثال ہندوستان کی تارےخ مےں نہےں ملتی ہے ۔ اقلےتی طبقہ سے کہا کہ اےک ہو جاﺅ نہےں تو روم اور مصر کی طرح تم بھی مٹ جاﺅ گے ۔ مدرسہ بورڈ مےں اےک غےر اردو عربی فارسی جانکار رجسٹرار کے عہدے پر کام کر رہا ہے ۔ سال 2018 کے امتحان ہونے والے ہےں ۔ کےا ےہ رجسٹرار اپنی ذمہ داری پر اردو عربی فارسی کے امتحان کے پرچہ بنا ئے گا ۔ اےسوسی اےشن کی مانگ ہے کہ اس رجسٹرار کو ہٹا کر فورا کسی اردو عربی فارسی کی جانکاری رکھنے وا لے رجسٹرار کی تقرری کی جائے ۔محمد اکبر ظفر نے مزےد کہا کہ مدرسہ بورڈ کے نئے دستور کے مطابق دےوالی ، دسہرہ ، رام نومی ، وغےرہ کی چھٹےوں کو جبراً منانے کا حکم صادر کر دےا ۔ جبکہ ان چھٹےوں کا مسلمانوں سے کو ئی تعلق نہےں ہے ۔ کےا ےوگی جی سنسکرت اسکولوں مےں طلباءطالبات کو رمضان کی چھٹےاں دےں گے ۔ نائب صدر حاجی محمد فہےم صدےقی نے اپنے بےان مےں ےوگی حکومت سے کہا کہ وہ اقلےتی طبقہ کے صبر کا امتحان نہ لے ۔ اقلےتی طبقہ کو ہندوستانی آئےن نے اتنا ہی حق دےا ہے جتنا کہ دوسرے طبقہ کو ۔ تےن طلا ق کا معاملہ ہو ےا عربی فارسی مدرسوں مےں چھٹےوں کا ، محکمہ کو مسلم نمائندوں سے بات چےت کر کے مدرسوں کے لئے دستور بنانی چاہئے تھی ۔مدرسہ خدےجة الکبریٰ للبنات کے منےجر پر جنسی استحصال کا الزام لگاتے ہو ئے بغےر کسی عدالتی حکم کے جےل بھےج دےا ۔ جبکہ مدرسہ کا معاملہ زمےن وجائداد کا تھا ۔ مگر پو لےس نے مدرسوں مےں رہ رہی طالبات کو ےر غمال بنا کر مع ان کے ساز و سامان کے ناری نکےتن بھےج دےا ۔ اور اس مسئلہ کو سازشاً تل کا تاڑ بنا دےا ۔ دھرنے مےں اےسوسی اےشن کے نائب صدر ڈاکٹر آفتاب احمد اور سکرےٹری گلاب احمد ، کے علاوہ راشٹرےہ بھا گےداری آندولن کے قومی کنوےنر پی سی کرےل ، ناگرک ادھےکار پرےشد کے صدر رفےع احمد ، مسلم سماج پرےشد کے صدر محمد شعےب ، محمد آفاق، محمدشاہ رخ ، محمد انس ، شاہ رخ خان ، زبےر جون پوری ، محمد احمد ، قمر سےتا پوری ، وغےرہ مو جود تھے ۔

About the author

Taasir Newspaper