آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Entertainment

کرینہ کپور ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئی

Kareena_Kapoor_in_2015
Written by Taasir Newspaper

ممبئی ،۵جنوری(پی ایس آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر نئے سال کے آغاز پر ووگ میگزین (جنوری )کے تازہ شمارے کے سرورق کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ساحل پر کھڑی ہیں۔ کر ینہ کپور نے چمکدار گولڈ لباس پہناہواہے جبکہ بال کھلے رکھے ہیں۔ واضح رہے کرینہ فلم ویر دی ویڈنگ میں سونم کپور کیساتھ دکھائی دیں گی۔

About the author

Taasir Newspaper