آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
NEW DELHI

آسیان اجلاس کے مد نظر لیفٹیننٹ گور نر نے مختلف علاقوں کا لیا جائزہ

2+2
Written by Taasir Newspaper

نئی دہلی 06جنوری(ابصار احمد صد ےقی ) آسیان اجلاس کے مد نظر، دہلی کے لیفٹیننٹ گو ر نر ، انیل بےجل نے لال قلعہ ، جا مع مسجد اور چا ندنی چوک کے مختلف علاقوں کا لےا جائزہ۔ اس موقع پرانکے ساتھ ، پبلک ورکس ڈیپار ٹمنٹ، دہلی پو لیس، شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن اور دیگر شہری اداروں کے افسران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر مسٹر بےجل نے ہداےت دیا کہ لال قلعے کے ارد گرد تمام غےر ضروری چےزوں کو جلد از جلد ہٹا یا جا ئے اور علاقے کو صاف اور خو بصو ر ت بنا نے پر توجہ دی جائے۔ انہوں نے لال قلعہ کے ارد گرد تمام سڑکوں کی مرمت کرا نے کی ہداےت دئے۔ انہو ں نے 15 جنوری تک تمام کاموں کو مکمل کر نے کے لئے تمام شہری ادا روں کو سخت ہداےت جاری کئے ، تاریخی مقامات کی بہتر بحالی کے لئے تمام اداروں کو ہدایات دی۔ انہوں نے کہا کہ آسےان ن اجلاس میں آنے والے بین الاقوامی مہمانوں کے لئے ہر سطح پر تےاری پوری کر لی جائے گی۔

About the author

Taasir Newspaper