آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Sports

آملہ نے کی سہواگ کے ریکارڈکی برابری

aamla
Written by Taasir Newspaper

کیپ ٹا¶ن، 06جنوری (یو این آئی) جنوبی افریقہ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہندستانی بلے باز وریندر سہواگ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا۔اس طرح آملہ زیادہ رنز بنانے والے مشترکہ طور پر دنیا کے 21ویں بلے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے جمعہ کو ہندستان کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 3 رنز بنا کر سہواگ کا ریکارڈ برابر کیا۔سہواگ نے 104 میچوں میں 23 سنچریوں کی مدد سے 8586 جبکہ آملہ نے 111 میچوں میں 28 سنچریوں کی مدد سے 8586 رنز بنا رکھے ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper