آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Karnataka

تعلےم اور ٹےکنالوجی کے ملاپ سے ناقابل تسخےر مقام حاصل کےاجاسکتاہے

3+3
Written by Taasir Newspaper

بےدر۔8جنوری (ےو اےن اےن)جاپان نے اپنے تعلےمی نظام کو ٹےکنالوجی سے مربوط کےا اوراس طرح دنےا مےں اپنا قابل ذکر اور ناقابل تسخےر مقام بنالےا۔ اسی کے پےش نظر الامےن عبدالمجےد خان مےمورےل ہال کی تعمےر کی گئی ہے تاکہ قوم کے نونہالوں مےں تعلےم اور ٹےکنالوجی عام ہو۔ ےہ بات الحاج محمداکرام الدےن سرپرست الامےن ڈسٹر کٹ کمےٹی بےدر نے کہی۔ وہ آج بےدر کے الامےن کےمپس مےں الامےن چلڈرنس فےسٹول کاافتتاح کرنے کے بعد خطا ب کررہے تھے۔ جس کی صدارت محمداحمد سےٹھ جنرل سکر ےڑی الامےن ڈسٹر کٹ کمےٹی بےد رنے کی ۔ انہوں نے مزےد کہاکہ ہندوستان کی تر قی مےں الامےن ادارہ جات کے نو نہال بڑھ چڑھ کر حصہ لےں ےہ ہمارامقصد ہے۔اسی طرح بےدر الامےن کے بانی اور ماہر تعلےم وتربےت مرحوم عبدالمجےد خان نے ملت کے نونہالوں کی ترقی اور ان کی تربےت کا جو خواب دےکھا تھا اس خواب کو پور اکرنے کی ہماری کو ششےں جاری رہےں گی۔ مبشر سندھے انجےنئر رکن الامےن بےدر ڈسٹرکٹ کمےٹی نے کہاکہ آج چہارد ےواری کے اندرون مےں بےٹھ کر تعلےم حاصل کرنے کاطرےقہ نہےں رہا۔ دےکھنے ، سننے اور سمجھنے کی جملہ صلاحےتوں کو استعمال کر تے ہوئے آج تعلےم دی جاتی ہے۔ انھوں نے الامےن طلبہ کو باصلاحےت اور اعلیٰ مقام تک پہنچنے کی سعی وجہد کر نے والے طلبہ قرار دےا اور کہاکہ حضرت عمر ؓ اور مسلم سا ئنسد انوں جےسی صلاحےت رکھنے وا لے بچے ملت اسلامےہ مےں موجود ہےں۔ بس بہتر ماحول اور معقول ذرائع کے حصول کی ضرورت ہے۔ موصوف نے اساتذہ سے گذارش کی کہ وہ طلبہ کی حوصلہ شکنی نہ کرےں۔ اچھی امےدوں اور مشفق نگاہوں سے دےکھ کر انھےں تعلےم کے زےورسے آراستہ و پےرا ستہ کرےں۔ آج کے اس چلڈرن فےسٹول مےں الامےن سردا رپورہ، الامےن شمسےہ اور الامےن لال واڑی (مےلور) کے اول تا ششم جماعت کے اردو طلبہ وطالبات اور اسا تذہ کو جو وےڈےو فلمےں اور وےڈےوکلپ دکھائی گئیں وہ اخلا قےا ت ، شخصےت سازی اور تفرےح پر مبنی تھےں۔ تقرےب کی نظا مت شکےل احمد نائب پر نسپل نے کی ۔ مہمان خصوصی کی حےثےت سے مقبول احمد پر نسپل الامےن ڈگری کالج بےدر شر ےک رہے۔ ےہ بات اےک پرےس نوٹ مےں بتائی گئی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper