آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Uttar Pradesh

جمعےة علماءاترپردےش کا اجلاس عام11کے بجائے10مارچ کو لکھنو¿ مےں

2+2
Written by Taasir Newspaper

کانپور08جنوری(پریس ریلیز) ملک کو انگرےزوں کی غلامی سے آزاد کرانے مےں قائدانہ کردار ادا کرنے کے ساتھ آزادی کے بعد سے اب تک ملک کی ملت کی در ست رہنمائی کرنے والی مسلمانانِ ہند کی سب سے قدےم ، متحرک اور فعال تنظےم جمعےة علماءہند کے رےاستی شاخ جمعےة علماءصوبہ اتر پردےش کا تارےخ ساز عظےم الشان اجلاس عام11مارچ کے بجائے اب10 مارچ 2018ءبروز سنےچر 10بجے دن صوبائی راجدھانی لکھنو¿ مےں جمعےة علماءصوبہ اتر پر د ےش کے صدر مولانا محمد متےن الحق اسا مہ قا سمی کی صدارت مےں منعقد ہوگا جس مےں جمعےة علمائے ہند کے قومی صدر امےر الہند حضرت مولانا قاری سےد محمد عثمان صاحب منصو ر پوری استاذ حدےث دارالعلوم دےوبند اور قومی جنرل سکرےٹری عالم اسلام کے مقبول رہنما، جانشےن فدائے ملت حضرت مولانا سےد محمود اسعد مدنی صاحب کے علاوہ جمعےة کے دےگر مرکزی و صوبائی قائدےن، مختلف مذاہب و مسالک کے تعلق رکھنے والے دانشوران، ملک کی مختلف سےاسی و غےرسےاسی تنظےموں کے سربراہان اور بلا تفرےق مذہب لاکھوں کی تعداد مےں عوام الناس کی شرکت کی امےد ہے ۔جمعیة علماءکے آفس سکرےٹری مولانا سفےان قاسمی نے اس کی اطلاع دےتے ہوئے بتلاےا کہ اجلاس عام کی تےارےاں بڑے پےما نے پر جاری ہےں،اسی سلسلے مےں صوبائی صدر مولانا محمد متےن الحق اسامہ قاسمی نے جمعےة علماءوسطی ےوپی کے صدر سےدمحمد وزےن کے مکان پر اجلا س کی تےارےوں کے سلسلے مےں مختلف امورپر تبادلہ¿ خےا ل کے بعد صوبائی خازن سید محمد حسےن ہاشمی، صوبائی منتظمہ کے رکن مولانا احمد حاطب،سکرےٹری قاری عبدالمعےد چود ھر ی ، شہر کانپور کی مجلس منتظمہ کے رکن مفتی اظہا ر مکرم قاسمی اور مولانا عبداللہ خالد ندوی کے ہمراہ راجدھانی لکھنو¿ کے مختلف مےدانوں کا معائنہ کےا۔ اُنہوں نے بتلاےا کہ ملک کے موجودہ ماحول مےں ےہ اجلاس انتہائی اہمےت کا حامل ہے،اےسا لگتا ہے کہ پوری پلاننگ کے ساتھ ملک کو غلط رخ پر لے جا نے کی کو ششیں ہورہی ہیں ، ملک مےں بسنے والوں کے مذہبی معاملات مےں دخل اندازی کی جار ہی ہے۔ مولانا سفےان قاسمی نے بتلاےا کہ اجلاس مےں دستور ہند مےں دئے گئے مذہبی حقوق و عائلی قوانےن کے تحفظ، ملک مےں بڑھتی فرقہ پرستی و تشدد کا تدارک اور تعمےر وطن کے فکر پےدا کرنے، مسلمانوں کو اقتصا د ی، سما جی و سےاسی سطح پر مضبوط کرنے، ان مےں عصر ی و دےنی تعلےمی بےداری پےدا کرنے اور قبلہ اول مسجد اقصیٰ و القدس شہر کے خلاف امر ےکہ و اسرائےل کی دہشت کردی کی بھرپور مذ مت کرنے کے ساتھ ملک کے دےگر اہم مسائل پر غور کےا جائے گا۔

About the author

Taasir Newspaper