آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Uttar Pradesh

بجلی کیبل کی درستگی کی مانگ ،ہوسکتا ہے کوئی بڑا حادثہ

6
Written by Taasir Newspaper

بھوگاﺅں ،مین پوری 10جنوری(حافظ محمد ذاکر ) بجلی کےبل کے مکان سے ٹکرائے جانے پر پر یشانی کا اظہار کرتے ہوئے مکان مالک کی طرف سے برقی محکمہ کے افسر کو ایک مو رنڈم دیا ہے، میمورنڈم مکان ما لک نے کسی حادثہ سے قبل کیبل ہٹائے جانے کو کہا ہے ، قصبہ کے محلہ چودھری رہائشی ستیش سنکھوار، ونود کمار، ستیش سنگھ، سر یش، موہن گپتا، رامشرن، بھگو ا ن داس، گریش چندر، رام مور تی وغیرہ نے دیئے گئے میمو میں کہا ہے کہ ان کے مکانو سے بر قی کےبل چھو کر جارہی ہے،کسی بھی وقت غیرمعمولی حادثہہوسکتا ہے،محلہ والوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی محکمہ مناسب طریقے سے برقی کیبل کو درست کرے ۔

About the author

Taasir Newspaper