آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Uttar Pradesh

بنیادی اسکولوں میں تعلیمی سطح نہایت ہی کمزور ہے :ضلع مجسٹریٹ

5
Written by Taasir Newspaper

مین پوری 10 جنوری(حافظ محمد ذاکر ) ضلع افسر پردیپ کمار نے آج علاقے میں گھو منے پھرنے کے دوران جب ہیڈکوارٹر سے دور دراز دیہی کی گرام لہرا کے پرائمری، اعلی پرائمر ی ا سکول کا معائنہ کیا تو وہ اساتذہ کی موجودگی دیکھ کر دنگ رہ گئے،پرائمری اسکول لہرا میں تعینا ت 04 اساتذہ میں سے 03 اساتذہ، اعلی پرائمری اسکو ل میں 02 اساتذہ میں سے 01 استاذ، 02 انو دیشکوں میں سے دونوں انو دیشک اسکول سے بغیررخصتی نامہ کے غیر حاضر ملے،انہوں نے غیر حاضر تمام اساتذہ کی غیر حا ضری کی تار یخو ں کی تنخوا روکنے، راجیہ کی ہائی اسکول لہرا کے ٹیچر شیطا ن سنگھ جو 04 جنوری سے مسلسل اسکول سے غا ئب چل رہے ہیں ان سے وضاحت حاصل کر نے کی ہدایات د یں۔ مسٹر کمار نے پایا پرائمری اسکول کے شکشا متر ونود کمار، کماری درگےش، اسسٹنٹ ٹیچر مہا ویر سنگھ 09 جنوری سے اسکول سے غائب ہےں ،جبکہ اعلی پرائمری اسکول کے ا نو دیشک نیرج کمار، سرویش کمار بھی 09 جنوری سے اسکول سے غائب ہےں، جبکہ اسسٹنٹ ٹیچر پریتم سنگھ آ ج اسکول نہیں آئے ہیں، پرائمری اسکولوں میں ، 107 رجسٹرڈ طالب علموں کے مقابلصرف 37 طلباءموجود ہیں، جبکہ ابتدائی اسکول میں 148طلباءمیں83 طالب علمو ں حاضری ملی ، اسکول کے احاطے میں ارد گرد گندگی پھیلی ہوئی ملی، احاطے کے درمیان ہی بجلی کے تا ر نکلے ہیں جن کی حالت نہایت خستہ ہے ، بجلی کے تار اسکو ل کے صحن میں لگے درختوں سے ٹکرا ر ہے ہیں، اسکول کے بیت الخلاءمیں تالا بند ملا جسے کھو لنے پر گندگی پائی گئی ،اسکول کے مرکزی درو ا ز ے پر، گا¶ں کو لوگوں کی طرف سے کنڈا وغیرہ ڈال کر قبضہ کر لیا گیا ہے،انہوں نے جو نیئر ہائی اسکول کے اسسٹنٹ سنیل پر تاپ کو حکم دیا کہ اس بات کو یقینی بنائےں کہ وہ اس جگہ کو صاف کر وا ئیں گے ،ورنہ ان کی معطلی کی جائے گی۔ انہوں نے گاﺅں کی صفائی کر نے والی اما کو بھی پھٹکار لگائی ،انہوں نے موقع پر موجود اسکول کے ہیڈ ما سٹر اروند کمار کو ہدایت کی کہ وہ اپنی نگرانی میں ا سکو ل کے صحن کی صفائی کروائیں اور مرکزی درواز ے پر دیہی باشندوں کی طر ف سے کیا گیا قبضہ ہٹوائیں ۔ ضلع مجسٹریٹ پر دیپ کمار نے کہا کہ بنیادی تعلیم کی حالت میں کو ئی سدھار نہیں ہورہا ہے، اسکول کے اسا تذہ بغیر رخصتی لئے ہوئے ہی غیر حاضر رہتے ہیں ، اسکو لو ں میں طلباءو طا لبا ت کی حاضری بھی کافی افسوس کن ہے ،انہوں نے اسکولوں میں طلباءکی موجودگی کو سو فیصد حا ضر ی کو یقینی بنا نے کو کہا ،ورنہ دوسری صورت میں سزا دینے کی کارروائی کی جائے گی۔

About the author

Taasir Newspaper