آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Uttar Pradesh

108 ضعیفہ مٹھو لی دیوی کے انتقال پر سیاسی لیڈران کا تعزیتی سلسلہ جاری

4+4
Written by Taasir Newspaper

بھوگاﺅں ،مین پوری 13جنوری(حافظ محمد ذاکر )شہر کے سماجی کارکن شیو داس کٹھیریا کی 108 سالہ ماں مٹھولی دیوی کا انتقال ہو گیا،انتقال ہو نے کے نے کے بعد سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں کا غم تعزیت دینے کے لیے سلسلہ جاری ہے،جس میں مین پوری سے ممبر پارلیا منٹ رہنما تیج پرتاپ، کشنی ممبر اسمبلی برجیش کٹھیریا، سابق وزیر مملکت آلوک شا کیہ، ضلع سماجوادی پارٹی کے صدرکھمان سنگھ ورما، ہردےش کمار عرف جونی، ڈاکٹر منوج دکشت، حاکم لال ورما، عبدالسلام ، راول سنگھ یادو، چندر کمار یادو، سریندر چوہان، جے سنگھ کشیپ، راجندر سونی، وغیرہ نے گھر پہنچ کر تعزیت کا اظہار کیا۔

About the author

Taasir Newspaper