آج کا شماره | اردو | हिन्दी | English
Sports

بتیا نے پٹنہ کو ہرا کر شیلڈ پر قبضہ کیا

2
Written by Taasir Newspaper

ڈھاکہ14جنوری(محمداکرم)ڈھاکہ ہائی اسکول کے کھیل میدان میں کھیلے جارہے آنجہانی برج بہاری کرکٹ ٹو ر نا منٹ کے فائینل میچ میں بتیا کی ٹیم نے پٹنہ کو ہراکر شیلڈ پر قبضہ کیا۔پہلے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے اتری پٹنہ کی ٹیم 96 رن پہ آل آوٹ ہوگئی۔ جواب میں اتری بتیا کی ٹیم نے 12.02 اوور میں چھ وکٹ کے نقصان پر شری کانت 51 رن کی مدد سے میچ جیت لیا ۔ ضلع پارشد یرینکا جیسوال،ممبرآف پار لیا منٹ راما نے مشترکہ طور پر بتیا کی ٹیم کو شیلڈ کپ دیا۔اس موقع پر بی ڈی او رام ناتھ کووند،مشرقی چمپارن کرکٹ ایسوسی ایسن کے صدر پرکاش چودھری،بلاک تر قیاتی افسر منوج کمار رجک،تھانہ صدر ارجن کمار، بھاجپا لیڈر وصیل احمد،سابق ایم ایل ایے پون کمار جیسوال، کمنٹیٹر عبدالر حمن ، شاہدانور ،حمزہ علی شیخ،جاویدعالم،شمیم انصاری سمیت درجنوں سرکردہ لوگ موجود تھے۔

About the author

Taasir Newspaper