فرسٹ اسٹیپ سکسیس کوچنگ میں ٹیسٹ کا انعقاد

0
132

Taasir Urdu News Bureau: Uploaded | 28 Apr 2018

 پٹنہ 27اپریل(پرمود کمار پاٹھک)فرسٹ اسٹیپ سکسیس کوچنگ میں ایس جی ڈی ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میںمہمان خصوصی کے طور پر گلوکارا ریکھا کماری جھا (فلم گینگس آف واسیپور ) اور اڑان کتاب کے مصنف سنجیو کمار موجود تھے۔اس موقع پر سماجی کارکن آشا گویل،سلونی مشرا ، راکیس رنجن،منیش کمار موجود تھے۔ اس ٹیسٹ میں منتخب ہوئے بچوں کو مہمانوں نے انعام سے نوازہ اور اپنی تجربات سے بچوں کو مستفیظ کیا ۔ماہر تعلیم سی کے مشرا نے آخر میں سبھی لوگوں کو مبارکباد پیش کیا۔جن طلبا کو انعام سے نوازہ گیا ان میں نیرج سنگھ، کندن سنگھ، چندن کمار، الوک کمار، راکیش رنجن،کیشو کمار جھا،سورج کمارکے نام شامل ہےں۔