بہار

پپو ےادو دودن کے دورہ پر آج دربھنگہ پہنچےں گے

Written by Taasir Newspaper

دربھنگہ :۵۲اپرےل (عبد المتےن قاسمی )رکن پارلےمنٹ اور جن ادھےکار پارٹی کے سربراہ راجےش رنجن عرف پپو ےادو دو روزہ دربھنگہ پر آج ۶۲اپرےل کو دربھنگہ پہنچ رہے ہےں ۔ وہ دن کے بارہ بجے سہس رام گاو¿ں پہنچ کر پرشتم جھا کے ےہاں نجی پروگرام مےں شرےک ہوں گے اور دن کے دو بجے موتی پور مےں جلسہ عام سے خطاب کرےں گے ۔ دن کے چار بجے چکلا بلاٹ مےں نئے کارکنان سے خطاب کرےں گے ۔ شام پانچ بجے بڑھول مےں مرلی دھر جھا کے ےہاں نجی پروگرام مےں شامل ہوں گے ۔ شام پانچ بجے ناکہ نمبر پانچ کے پاس مدرس ٹفن سروس کے افتتاحی پروگرام مےں مہمان خصوصی کے طور پر شرےک ہوں گے ۔ رات ۸ بجے دربھنگہ سرکٹ ہاو¿س مےں رات کی چوپال کرےں گے اور کل ۷۲ اپرےل کی صبح ۶ بجے طلباءسے مذاکرہ کرےں گے اور صبح ۹ بجے پرےس کانفرنس کرےں گے ۔ دس بجے تار ڈےہہ بلاک کے تحت گرام وشنو پور تھانہ سکت پور مےں کمار مشرا کے گھر اےک نجی پروگرا م مےں شرےک ہوں گے اور وہےں سے پٹنہ کےلئے روانہ ہوجائےں گے ۔ اس بابت جن ادھےکار پارٹی کے تمام اکائیوں کے عہدہ داران کی اہم نشست سابق ضلع صدر ڈاکٹر عبد السلام منا خان کی رہائش گاہ پرہوئی ۔جس مےں اےم پی وپارٹی کے قومی سرپرست راجےش رنجن عرف پپو ےادو کے دربھنگہ دورے کی کامےابی پر غور و خوض کےا گےا ۔ نشست مےں رےاستی سکرےٹری پروفےسر گنگا پرسادےادو ، جنر ل سکرےٹری پتن بہاری ، ےوا پرےشد ضلع صدر راجےش کمار عرف چن من ےادو ، کملےش ےادو ، اےڈوکےٹ ےونےن کے ضلع صدر سنےل کمار ، آسماں خانم ، موہن ےادو ، دلےپ کمار ےادو ، نوشاد احمد ، نےئر اعظم ، محمد نسےم ، اسماعےل اختر ، محمد ارمان ، آصف حسےن وغےرہ شرےک ہوئے اور پروگرام کو کامےاب بنانے کا ےقےن دلاےا ۔

About the author

Taasir Newspaper