Taasir Urdu News Bureau: Uploaded | 28 Apr 2018
دربھنگہ : ۷۲ اپرےل ( عبد المتےن قاسمی )۸۲ اپرےل کو ہونے والے سنوےدھان بچاو¿ نےائے ےاترا رےلی کی بڑے پےمانہ پر تےاری کی گئی ہے ۔ شہر کو بےنر پوسٹر اور جھنڈوں سے پاٹ دےا گےا ہے ۔ مذکورہ باتوں کی جانکاری ضلع ترجمان راشد جمال نے دی ہے ۔ انہو ںنے بتاےا کہ دربھنگہ راج مےدان مےں سابق نائب وزےر اعلی اور اپوزےشن لےڈر تےجسوی ےادو کا پہلا پروگرام ہونے جارہا ہے جو تارےخی ہوگا ۔ سابق مرکزی وزےر محمد علی اشرف فاطمی نے ضلع کا دورہ کرنے مےں پوری طاقت جھونک دےا ہے اور دوسرے پارٹی کے لےڈران اور اےم اےل اے نے تےاری مکمل کرلی ہے ۔ شہر مےں تےجسوی ےادو کا شاندار استقبال ہوگا ۔ تےجسوی ےادو سرکٹ ہاو¿س سے لوہےا چوک ، دارو بھٹی چوک ، کرم گنج ، اردو بازار ، قلعہ گھاٹ ہوتے ہوئے راج مےدان جائےں گے ۔ جگہ جگہ انہےں والہانہ استقبال ہوگا ۔ رےلی مےں سابق وزےر علی اشرف فاطمی ، سابق وزےر عبد الباری صدےقی ، رکن اسمبلی للت ےادو ، فراز فاطمی ، بھولا ےادو سمےت پارٹی کے لےڈران شرےک ہوںگے ۔ تےجسوی ےادو دن کے بارہ بجے سرکٹ ہاو¿س پہنچےں گے ۔ دوپہر کاکھانا کھانے کے بعد اےک بجے دن مےں راج مےدان کےلئے روانہ ہوں گے ۔ اسی بےچ دربھنگہ شہری حلقہ کے سابق اےم اےل اے سلطان احمد انصاری کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے ملاقات کرےں گے ۔