اقلےتی سےل رےاستی صد رمحمد سلام کا سمری چوک پر والہانہ استقبال

دربھنگہ :۵۲اپرےل (عبد المتےن قاسمی )جے ڈی ےو اقلےتی سےل کے رےاستی صدر پروفےسر محمد سلام کا دربھنگہ پہنچنے پر سمری تھانہ چوک پروالہانہ استقبال کےا گےا ۔ جے ڈی ےو اقلےتی مورچہ کے ضلع صدر حافظ ابو شحمہ ، بلاک صدر سرفراز عالم کی قےادت مےں پارٹی کارکنان نے مہمانوں کو ٹوپی ، صافہ اور گلدستہ دے کر استقبال کےا اوروزےر اعلی کی حماےت مےں نعرے لگائے ۔ اس سے قبل متھلانچل کا داخلہ گےٹ بےٹھولی چوک پر ہی بائےک جلوس مےں شامل درجنوں کارکنان انہےں مدلمن لے گئے ۔ موقع پر جے ڈی ےو اقلےتی کمےٹی کے رےاستی نائب صدر خالد انو ر، جنرل سکرےٹری اعظم حسےن ، منظور عالم ، حافظ عبد القادر ، مظہر الاسلام ، سجاد خان ، پنچاےت صدر محمد عرفان ، اسلام نداف ، آفتاب عالم ، محمد کلام اور رشےد موجود تھے ۔ پارٹی لےڈران کے خےر مقدم پر شکرےہ ادا کرتے ہوئے محمد سلام نے نامہ نگاروں کو بتاےا کہ رےاستی حکومت اقلےتی طبقہ کےلئے جاری ترقیاتی کامو ںسے لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے اور انصاف کے ساتھ ترقی کا نعرہ دےنے والے وزےر اعلی نے ہر طبقہ کو عزت دے کر ملک و دنےا مےں بہار کا سر اونچا کےا ہے ۔ انہو ںنے پارٹی کارکنان سے پنچاےت سے وارڈ سطح تک تنظےم کو مضبوط کرنے اور سرکار کی حصولےابی عوام تک پہنچانے کی اپےل کی ۔