بلیامیں پو لس افسران کے ذریعہ 171لیٹر شراب بر با د کیئے گئے

بیگو سرائے25اپریل(بی کے گلشن)بلیا تھانہ حلقہ میں منگل کی شام کو تین لاکھ کی شراب بلیا ایس ڈی اواور ڈی ایس پی کی مشتر کہ کا روائی میںبر با د کر دی گئی ۔ضلع آبکاری سپر ٹنڈنٹ اجئے شنگر شاہ نے بتایا کہ کل 171لیٹر شراب کو بر با د کر دیا گیا ہے ۔جبکہ 10لیٹر شراب سیمپل کےلئے بچاکر رکھ لیا گیا ہے ۔شراب کو بر باد کرنے کا عمل بلیا تھانہ کیمپس کے اندر جے سی بی کے ذریعہ کیا گیا ۔کچھ شراب کی بو تلوں کو عدالت میں پیش ہو نے کیلے بچاکر رکھا گیا ہے ۔اس کاروائی میں برج کشور چودھری ،ڈی ایس پی رنجن کمار ،تھانہ انچارج سنیل کمار وغیرہ مو جو دتھے ۔اس پہلے بھی گزشتہ سال 19اگست کو شرا ب کی بو تلوں کو بر با د کیا گیا تھا۔