دربھنگہ : ۳۲ اپرےل (عبدالمتےن قاسمی )۹۲ واں شاہراہ تحفظ ہفتہ ۳۲تا ۰۳ اپرےل پروگرام کے مد نظر اےن سی سی اور اسکاو¿ٹ اےنڈ گائےڈ کے بوائز اور گرلس رضا کاروں نے پھربھات پھےری اور ٹرےفک پوائنٹ پر راہگےروں کو پھول پےش کر کے کےا ۔ چنانچہسڑک تحفظ ہفتہ کے پہلے دن لوہےا چوک کے پاس وےدےاپتی ہائی اسکول کے طلباءنے بغےر ہےلمٹ کے موٹر سائےکل چلا رہے بائےک سواروں کو گلاب کا پھول بھےنٹ کےا اور خود کی اور اپنے گھر خاندان کی بہتری کےلئے ہےلمٹ پہن کر گاڑی چلانے کا مشورہ دےا ۔ اسکولی طلباءنے لوگوں کو بتاےا کہ سڑک حادثہ مےں زےادہ موتےں سر مےں شدےد چوٹ لگ جانے کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ اگر ہےلمٹ پہن کر سفر کرےں گے تو حادثہ ہونے پر بھی ہلکی پھلکی چوٹےں آئےں گی اور انہونی نہےں ہوگی ۔ کچھ موٹر سائےکل سواروں نے طلباءکو ےقےن دلاےا کہ اب موٹر سائےکل پر چڑھنے سے قبل ہی ہر حال مےں ہےلمٹ کا استعمال کروں گا ۔اےن سی سی رضا کاروں نے گلاب کاپھول دے کر خےر مقدم کےا ۔ اس سے قبل اسکول کے پرنسپل مقصود عالم اور اےن سی سی بٹالےن کے کمانڈنٹ اور اسکاو¿ٹ کے افسران نے رضا کاروں کے قافلہ کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کےا ۔