سموےدھان بچاو¿ نےائے ےاترا کی تشہےر کےلئے پرچارگاڑی روانہ

دربھنگہ : ۳۲ اپرےل (عبدالمتےن قاسمی )آئندہ ۸۲ اپرےل کو دربھنگہ کے راج مےدان مےںمنعقد ہونے والے سموےدھان بچاو¿ نےائے ےاترا کی تشہےر کےلئے راشٹرےہ جتنا دل کے لےڈران پوری طرح جٹ گئے ہےں آج پرچار پرسار کےلئے تےن پرچار رتھ کو ہری جھنڈی دکھا کر سےنئر لےڈر و سابق وزےر محمد علی اشرف فاطمی ، کےوٹی رکن اسمبلی ڈاکٹر فراز فاطمی ، ضلع صدر رام نرےش ےادو نے مشترکہ طور پر بلاک اور پنچاےتوں کےلئے روانہ کےا ۔ اس موقع پر پارٹی لےڈر بدری کمار پروے ، غلام حسےن چےنا ، ضلع ترجمان راشد جمال ، رام لکھن پاسوان ، شمشاد رضوی ، سنجے ےادو ، دھرم وےر کمار ،ڈاکٹر مکےش پرساد نرالا ، اروند سنگھ اور محمد مرشد بطور خاص موجود تھے ۔ دوسری جانب بہےری اور جالے مےں سموےدھان بچا و¿ نےائے ےاترا رےلی کے مدنظر سابق وزےر محمد علی اشرف فاطمی کی صدارت مےں پارٹی لےڈران کی نشست ہوئیجس مےں محمد کلام ، سابق اےم اےل اے ہرے کشن ےادو ، ضلع صدر رام نرےش ےادو ، برےندر کمار ےادو ، ترجمان راشد جمال ، موجے سدا ، وششٹھ کمار وغےرہ موجود تھے ۔تےسری بہےری بلاک مےں آر جے ڈی کی نشست ڈاک بنگلہ احاطہ مےں ہوئی بلاک صدر کی صدارت مےں منعقد ہوئی جس مےں سب سے پہلے بابا امبےڈکر کی تصوےر پر گلپوشی کی گئی ۔ اس موقع پر سےنئر آر جے ڈی لےڈر و سابق وزےر محمد علی اشرف فاطمی نے کہا کہ آج ملک کی حالت بہت خراب ہوچکی ہے ۔ ملک جب آزاد ہوا تھا تو ملک کے اندر غےر برابری تھی جسے بابا صاحب نے رےزروےشن دے کر پاٹنے کا کام کےا اور جب ملک مےں منڈل کمےشن آےا تو پسماندہ طبقات کو ۷۲ فےصد رےزوےشن دےنے کا کام کےا ہے ۔ آج نرےندر مودی کی حکومت رےزوےشن ختم کرکے آئےن کو بدلنا چاہتی ہے ۔ دلتوں کے اختےارات کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ ملک مےں مہنگائی شباب پر ہے ۔ نوجوانوں کو روزگار نہےں مل رہا ہے ۔ ملک کی ۳۷ فےصد دو لت تےن فےصد لوگوں کے پاس ہے اور ان تےن فےصد لوگو ںمےں اےک بھی دلت نہےں ہے ۔ شہر کی حالت ٹھےک نہےں ہے ۔ نوٹ بندی اور جی اےس ٹی سے کارو بار چوپٹ ہوگےا ہے ۔ رےاستی اور مرکزی حکومت نے بہار کے لوگوں کی جو بے عزتی کی ہے اس کا جواب دےنے کےلئے وہ ۸۲ اپرےل کو راج مےدان دربھنگہ مےں جمع ہوں گے اور تےجسوی ےادو کے ہاتھوں کو مضبوط کرےں گے ۔