مدارس اساتذہ کا دھرنا و بھوک ہڑتال شروع

پٹنہ 25(پرمو د کمار پا ٹھک )آ ل بہار مدرسہ ٹیچرس اسو سی ایشنکے زیر اہتمام 249مدارس کے اساتذہ کے جنرل سکریٹری محمد فہیم اور مناعلی کی مو جودگی میں اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہ کی ادائیگی کیلے آج سے گر دنی باغ پٹنہ میں بھو ک ہڑتال شروع کر دی گئی ہے ۔با ربار وزیر تعلیم کی یقین دہانی کی با وجود ان کے مطالبا ت پو رے نہیں ہو رہے ہیں۔اساتذہ و ملازمین حکومت کی سرد رویہ سے تنگ آکر تیسری مر تبہ دھرنا دے رہے ہیں۔اس قبل 2459مدارس میں سے 814مدار س کا گرانڈ جاری کیا گیا تھا ۔اسی وقت سے 249مدارس بھی اپنے حقو ق کیلے جد وجہد کر رہے ہیں ۔اس ووقت اس مدارس کے سامنے بھو ک مری کی نو بت آگئی ہے ،انکے سامنے سخت پریشانیاں در پیش ہے۔مسٹر فہیم نے کہا کہ جب تک ہمارے مطالبے پو رے نہیں ہونگے ہم لو گ پٹنہ کے گر دنی باغ سے جانے کو تیار نہیں ہیں ۔