فن فنکار

دیکھیں شادی کے بعد سونم۔آنند اہوجا کی پہلی تصویر،پیار بھرے کیپشن پر فدا ہوئے مداح

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 11-May-2018

مسٹر اور مسزاہوجا یعنی سونم کپور اور آنند اہوجا جتنی زندہ دلی سے شادی کی ہے اسی طرح شادی کے بعد کی زندگی بھی شروع کر دی ہے۔جمعرات کو آنند نے سونم کے ساتھ دو خوبصورت تصویریں شیئر کیں۔تصویریں جتنی خوبصورت اتنے ہی بہترین ان کے کیپشن ہیں۔آنند آہوجا نے کیپشن میں لکھا ہے۔

ساتھ ہی اس کیپشن کو #دیا ہے۔

سونم کپور نے بھی شادی اور رسیپشن سے فرصت سے پانے کے بعد آنند کے ساتھ اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کرتے ہوئے ان سبھی لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔جنہوں نے ان کی شادی کو اور بھی یادگار بنایا۔انسٹا گرام پر لکھے لمبے نوٹ میں سونم نے اپنے ڈیزائنر ،فوٹو گرافرس ۔کیٹررس اور میڈیا کے لوگوں کے ساتھ ساتھ ممبئی پولیس اور مداحون کا بھی شکریہ ادا کیا ۔

سونم اور آنند آہوجا کی شادی 8 مئی کو سکھ روایتوں کے ساتھ ہوئی ہے۔اس کے بعد ممبئی کے لیلا ہوٹل میں ان کی رسیپشن پارٹی ہوئی۔اب سونم جلد ہی کان فلم فیسٹول میں شرکت کرنے والی ہیں۔اس کے علاوہ ان کی فلم ویرے دی ویڈنگ بھی 1 جون کو رلیز ہونے والی ہے۔

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar