ریس 3 کا ٹریلر دیکھا …..اور یہ ڈائیلاگ مس کر گئے تو کیا دیکھا

0
605

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 16-May-2018

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم ریس 3 کا ٹریل رلیز ہو چکا ہے ۔ ہمیشہ کی طرح اس بار پھر باکس آفس پر تہلکامچانے کو تیار ہے۔ ٹریلر رلیز ہونے کے ساتھ ہی انٹر نیٹ پر وائرل ہو چکا ہے۔ علاوہ ازیں ٹریلر میں کچھ ایسے ڈائیلاگس ہیں جنہیں سن کر آپ کا جوش و خروش اور زیادہ بڑھ جائے گا۔ یہ ڈائیلاگس سلمان کی اگلی فلم آنے تک آپ کے زہن سے محو نہیں ہو پایں گے۔

یہ ریس ، زندگی کی ریس ہے ، کسی کی زندگی لے کے ہی ختم ہوگی۔

پریوار کے لئے اگر کسی کی جان لینی پڑے تب بھی ہم پیچھے نہیں ہٹیںگے۔

غصہ میں لیا ہو ا فیصلہ ہمیشہ نقصان پہونچاتا ہے ، اسلئے پہلے میں نے فیصلہ لیا انڈ ناو آئی ایم گیٹنگ انگری وری انگری

تمہار ا یقین کیسے توڑ سکتی ہوں ، ویسے بھی وعدہ اور ارادہ کی بڑی پکی ہوں میں۔

ہمارے بزنس پر کوئی نظر ڈالے وہ ہمیں برداشت نہیں ، آر بزنیس آر بزنیس نن اوف یور بزنیس

جس ریس سے مجھے نکالنے کی بات کر رہے ہیں یہ بے وقوف ، وہ نہیں جانتے اس ریس کے سکندر ہم ہیں ۔

قابل ذکر ہے کہ ایکشن والے اس ٹریلر میں سلمان خان رف انڈ ٹف انداز میں نظر آرہے ہیں ، ریس فلموں کی فرنچائزی طرح اس فلم میں بھی بہت سارا تھرل اور ڈرامہ ہوگا ۔ یہ فلم کے ٹریلر میں ہی نظرآگیا رہا ہے ۔